|
1: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
|
|
1: In the
name of Allah, most benevolent, ever-merciful.
|
|
1: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
|
|
|
|
2: الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
|
|
2: ALL
PRAISE BE to Allah, Lord of all the worlds,
|
|
2: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا
پروردگار ہے
|
|
|
|
3: الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
|
|
3: Most
beneficent, ever-merciful,
|
|
3: بڑا مہربان نہایت رحم والا
|
|
|
|
4: مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ
|
|
4: King of
the Day of Judgement.
|
|
4: انصاف کے دن کا حاکم
|
|
|
|
5: إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
|
|
5: You
alone we worship, and to You alone turn for help.
|
|
5: (اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد
مانگتے ہیں
|
|
|
|
6: اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ
|
|
6: Guide us
(O Lord) to the path that is straight,
|
|
6: ہم کو سیدھے رستے چلا
|
|
|
|
7: صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ
عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ
|
|
7: The path
of those You have blessed, Not of those who have earned Your anger, nor those
who have gone astray.
|
|
7: ان لوگوں کے رستے جن پر تو اپنا فضل وکرم کرتا رہا نہ ان کے
جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں کے
|
Wednesday, 6 January 2016
Surah Al-Fatihah
Labels:
Quran
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment